ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار كی ر پورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ايرانشہر كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ حجة الاسلام بزمانی نے كہا كہ بچوں كو قرآن مجيد كی طرف رغبت دلانے كے لیے حفظ قرآن كی كلاسوں كا انعقاد كيا جا رہا ہے –
انہوں نے كہا كہ اب تك ۱۵ بچوں نے اپنا اندراج كرايا ہے –