ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش گاہ كا انعقاد امام خمينی رہ كی برسی كی مناسبت سے كيا جاۓ گا – اساتذہ اپنے قرآنی آثار جو كہ قرآن اور امام خمينی رہ كی زندگی كے متعلق ہوں اس نمائش میں ركھ سكتے ہیں –نمائش گاہ كو ديكھنے والے حضرات دارالقرآن شميرانات میں رجوع كر سكتے ہیں –