دز فول میں قرآنی محافل كا انعقاد

IQNA

دز فول میں قرآنی محافل كا انعقاد

10:53 - May 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1546757
قرآنی سرگرمياں گروپ سقافتی ھنری مركز حضرت مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشريف میں جوانوں اور نوجوانوں كی زندگيوں كو قرآن كے مطابق ڈھالنے كے لیے قرآنی محافل كا انعقاد كيا جا رہا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق حضرت مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشريف سقافتی ھنری مركز كے سربراہ عبد الرضا زارع نے ايكنا كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ جوانوں میں قرآنی كلچر كو فروغ دينے كی خاطر مختلف قرآنی محافل كا انعقاد كيا جا رہا ہے –
نظرات بینندگان
captcha