گنا باد كی ۴۵ مساجد میں ٫٫ تلاوت نور ٬٬ كا آغاز

IQNA

گنا باد كی ۴۵ مساجد میں ٫٫ تلاوت نور ٬٬ كا آغاز

10:40 - May 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1547135
اعزازی نامہ نگار : گنا باد كی ۴۵ مساجد میں تلاوت نور كا آغاز گذشتہ ايك سال سے جاری ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق گنا باد كے ادارہ ثقافت اسلامی كے سربراہ جواد عبد اللہی نے كہا ہے كہ معاشرہ میں قرآنی ثقافت و كلچر كو فروغ دينے كے لیے گذشتہ ايك سال سے گنا باد كی ۴۵ مساجد میں ٫٫ تلاوت نور ٬٬ كا باقاعدہ آغاز جاری ہے –انہوں نے كہا كہ اس پروگرام میں ترجمہ رو خوانی كے علاوہ تفسير قرآن وغيرہ شامل ہیں –
انہوں نے كہا كہ ان مساجد كو تقريبا ۸۰۰ قرآن ھدیہ كیے جا چكے ہیں –
نظرات بینندگان
captcha