مشہد كی میڈيكل يونيورسٹی میں ٫٫ قرآنی محفل ٬٬ كا انعقاد

IQNA

10:45 - May 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1547137

مشہد كی میڈيكل يونيورسٹی میں ٫٫ قرآنی محفل ٬٬ كا انعقاد

قرآنی سرگرمياں گروپ : مشہد كی میڈيكل يونيورسٹی ٬ شعبہ قرآن ايك قرآنی محفل كا انعقاد كرے گا –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق مشہد كی میڈيكل يونيورسٹی كا شعبہ قرآن ايك قرآنی محفل كا انعقاد كرے گا جس میں طلباء اور طالبات شركت كریں گے اور ايك بين الاقوامی قاری قرآن كو مدعو كيا جاۓ گا –
واضح رہے كہ اس يونيورسٹی میں سال كے دوران ايسے پروگرام ہوتے رہتے ہیں –
نظرات بینندگان
captcha