ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق بلاگ گروپ نے نماز حضرت زھراء سلام اللہ علیھا پڑھنے كا طريقہ اس طرح بيان كيا ہے :پہلی ركعت میں سورہ حمد كے بعد سو مرتبہ سورہ قدر كی تلاوت كی جاۓ اور دوسری ركعت میں سورہ حمد كے بعد سو مرتبہ سورہ توحيد پڑھیں اور سلام پڑھنے كے بعد یہ دھا پڑھیں سبحان ذی العز الشامخ المنيف ٬سبحان ذی الجلال الباذخ العظيم سبحان ذی الملك الفاخر القديم ٬سبحان من لبس البھجة و الجمال ۔ ۔ ۔ ۔