افغانستان كے جنوبی شہر میں دينی مدرسہ كی تاسيس

IQNA

افغانستان كے جنوبی شہر میں دينی مدرسہ كی تاسيس

10:50 - May 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1548102
بين الاقوامی گروپ : افغانستان كے صوبہ ھلمند میں دينی مدرسہ كی تاسيس كی گئی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی نے صداۓ افغان نيوز ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ ھلمند كے گونر اسد اللہ وفا نے دارالعلوم نامی مدرسہ كی تاسيس كی خبر ديتے ہوۓ كہا كہ مدرسہ كی تاسيس پر ۴ لاكھ ۸۰ ہزار ڈالر خرچ ہوۓ ہیں –
انہوں نے مزيد كہا كہ یہ مدرسہ شہر لشكر گاہ میں بنايا گيا ہے جس میں بيك وقت ۸۰۰ طلباء كے رہنے كی گنجائش ہے –
جناب اسد اللہ نے كہا كہ حكومت افغانستان ملك میں دارالعلوم جيسے دس ديگر مدارس بنانے كا بھی ارادہ ركھتی ہے –
126816
نظرات بینندگان
captcha