ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے نسيج سائٹ سے نقل كيا ہے كہ فرح انيل نے كہا كہ او ائی سی اسلامی ممالك میں اتحاد اور يكجہتی كو مستحكم كرنے كے لیے اپنی بھر پور كوشش كرے اور اسلامی دنيا پر ہونے والی يلغار كا مقابلہ كرے-
عصر حاضر میں او آئی سی كی رياست پاكستان كو حاصل ہے
قابل ذكر ہے كہ او آئی سی ۵۷ مسلم ممالك كے اراكين پر مشتمل ہے
كچھ عرصہ پہلے ان ممالك كے وزراۓ خارجہ كا ۳۴ واں اجلاس پاكستان میں منعقد ہوا تھا-
127341