قرآن كے ہدیہ میں اضافہ معاشرے میں قرآنی تعليمات كے فروغ سے متصادم ہے

IQNA

قرآن كے ہدیہ میں اضافہ معاشرے میں قرآنی تعليمات كے فروغ سے متصادم ہے

11:22 - May 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1548873
اعزازی نامہ نگار /حسين قاسم نژاد : حالیہ سالوں میں قرآن كے ہدیہ میں خاطر خواہ اضافہ باعث بنا ہے كہ متوسط طبقہ كے لوگ ايك نفيس جلد پر مشتمل قرآن مہيا نہ كر پائیں –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق بہت سے لوگ مالی توان نہیں ركھتے كہ ايك اچھا اور نفيس قرآن كا نسخہ خريد سكیں جبكہ اس كے بر عكس سعودی عرب میں ملك فہد پبلشرز كی جانب سے سالانہ ۲۰ ملين نفيس قرآنی نسخہ جات كی اشاعت كر كے تمام دنيا میں مفت تقسيم كیے جاتے ہیں جبكہ ايران میں اس سال قرآنی ھدیہ میں ۳۰ فی صد اضافہ كيا گيا ہے
لہذا ملك كےثقافتی ذمہ دار افراد كو چاہیے كہ وہ قرآن كی اشاعت پر خصوصی توجہ ديتے ہوۓ اس كے ھدیہ پر بھی كنٹرول كریں تاكہ قرآنی ثقافت میں موجود ركاوٹیں دور كی جاسكیں –
127387
نظرات بینندگان
captcha