ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق پين اخبار نے لكھا ہے كہ یہ قرآنی مقابلے آفريقہ اسلامی سنٹر كی طرف سے منعقد كیے جاتے ہیں اس اسلامی سنٹر كے سربراہ محمد قمی نے كہا كہ ان مقابلوں میں پوزيشن لانے والے افراد كو انعامات كے علاوہ بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں بھی بھيجا جاۓ گا –
انہوں نے اس سنٹر كی تاسيس كا مقصد مسلمانوں كی ثقافتی بہتری اور تعليمی پروگرام میں اصلاح اور پيشرفت بتايا ہے
ياد رہے كہ گامبيا كی ۱۷ لاكھ آبادی كا ۹۰ فی صد حصہ مسلمانوں پر مشتمل ہے –
127489