ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار نے الخليج اخبار سے نقل كيا ہے كہ موسم گرما كی تعطيلات میں حفظ قرائت قرآن كی كلاسوں كا اہتمام اس نعرہ كے ساتھ كيا جا رہا ہے كہ گرميوں كی چھٹياں قرآن كے ساتھ گذاریں –
شائقين كلاسوں میں شركت كے لیے اپنے ناموں كا اندراج كروا رہے ہیں اندراج كے پہلے ہی دن ۱۲۰ طلباء نے اپنے نام درج كر واے ہیں –
اميد كی جاتی ہے كہ اس دورے میں ايك ہزار طلباء شركت كریں گے-
130773