مشہد میں امام خمينی رہ كے ايصال ثواب كی خاطر ۲۰۰ قرآن ختم كیے گۓ

IQNA

مشہد میں امام خمينی رہ كے ايصال ثواب كی خاطر ۲۰۰ قرآن ختم كیے گۓ

11:09 - June 07, 2007
خبر کا کوڈ: 1551741
قرآنی سرگرمياں گروپ : مشہد مقدس میں امام خمينی رہ كی برسی كی مناسبت سے ۲۰۰ قرآن ختم كیے گۓ –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق مشہد كی خواتين نے امام خمينی رہ كی اٹھارہویں برسی كے موقع پر ۲۰۰ ختم قرآن كا اہتمام كيا-
اس پروگرام كا مقصد امام خمينی رہ سے اظہار عقيدت اور ان كی روح كو ايصال ثواب پہنچانا ہے-
اس پروگرام میں ۲۰۰ خواتين كمیٹيوں نے شركت كی –
130921
نظرات بینندگان
captcha