خوزسان میں محفل ختم قرآن كا انعقاد

IQNA

خوزسان میں محفل ختم قرآن كا انعقاد

11:28 - June 07, 2007
خبر کا کوڈ: 1551754
قرآنی سرگرمياں گروپ : صوبہ خوزستان كی مساجد ٬امام بارگاہوں اور اداروں نے امام خمينی كی برسی كے موقع پر ختم قرآن كی محفلیں منعقد كیں –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق خرم شہر میں ادارہ بندرگاہ اور كشتی رانی كے سربراہ غلام رضا قنواتی نے كہا كہ ان ختم قرآن كی معنوی محافل میں بر جستہ قرّاء اور عوام نے بھر پور شركت كی –
اسی طرح كی قرآنی محفلیں صوبہ خوزستان كے دوسرے شہروں میں بھی منعقد كی گئیں جن میں زندگی كے مختلف شعبوں سے تعلق ركھنے والے افراد نے امام خمينی رہ كے ايصال كے لیے قرآن كی تلاوت كی –
130869
نظرات بینندگان
captcha