منادی سائیٹ كے ذريعہ براہ راست قرآنی آيتوں كو سماعت كریں

IQNA

منادی سائیٹ كے ذريعہ براہ راست قرآنی آيتوں كو سماعت كریں

11:25 - June 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1552461
بلاگ گروپ : منادی سائیٹ نے یہ موقع بھی فراہم كر ديا ہے كہ مورد نظر آيت پر كلك كر كے آن لائن قرآنی آيت سن سكتے ہیں –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق منادی سائیٹ نے شائقين كے لیے یہ موقع فراہم كيا ہے كہ فقط ايك كلك كے ذريعہ آيات الٰہی كو سن سكتے ہیں
سائٹ كا ایڈريس
www.monadi.com/quran/quran.asp
131455
نظرات بینندگان
captcha