خرم شہر میں قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

خرم شہر میں قرآنی محفل كا انعقاد

11:30 - June 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1552463
قرآنی سرگرمياں گروپ : امام خمينی رہ كی برسی اور صديقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كی شہادت كی مناسبت سے خرم شہر كے حسينیہ سيد علی عدنانی میں قرآنی محفل منعقد كی گئی –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق عدنانیہ ھيئت اور قرّا كی جانب سے ايك قرآنی محفل منعقد كی گئی جس میں آبادان اور خرمشہر كے معروف قاريوں نے حصہ ليا –
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس نورانی محفل میں شاہين خزلی ٬سيد عدنان موسوی ٬عدنان مومنی ٬مہدی ميرزا اور حسن خانچی نے بالترتيب سورہ زمرد ٬قريش ٬حشر ٬شمس ٬فجر ٬ضحی ٬تين ٬انشراح ٬احزاب ٬حمد اور اسراء كی تلاوت كی –
131613
نظرات بینندگان
captcha