ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس تقريب میں ادارہ تبليغات اسلامی اميدیہ كے سربراہ حجة الاسلام والمسلمين علی رضوی اور ۲۰ قرآنی اساتذہ نے شركت كی –
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس قرآنی كورس میں شركت كرنے والے طلباء نے تحريری اور تقريری امتحان میں كاميابی كے بعد ادارہ كی جانب سے سند بھی حاصل كی ہے –
قرآنی كلاسوں كے انعقاد كا مقصد مفاہيم قرآن كی ترويج قرار ديا گيا ہے –
131606