ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ايذہ كے ادارہ تبليغات اسلامی كے عہدے دار نے ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس قرآنی محفل میں معروف حفاظ اور قاريان جناب قاسم مقدمی ٬مجيد آذر بو ٬شجاع زويدات ٬روح اللہ مولائی مرتضی ٬مہدی اسكندری اور مہدی شريفی شريك ہوں گے-
انہوں نےمزيد كہا كہ اس تقريب میں شہر كے امام جمعہ اور گورنر كی شركت بھی متوقع ہے –
132348