دز فول میں قرآنی اساتذہ كے تربيتی كورس كا اہتمام كيا گيا

IQNA

دز فول میں قرآنی اساتذہ كے تربيتی كورس كا اہتمام كيا گيا

10:43 - June 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1553162
قرآنی سرگرمياں گروپ : قرآنی تہذيب اور تعليمات كے فروغ اور ترويج كی خاطر دزفول كے خاتم الانبياء قرآنی سنٹر نے قرآنی اساتذہ كی تربيت كے كورس كا اہتمام كيا ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كےمطابق خاتم الانبيا قرآنی سنٹر كے سربراہ ٫٫ علی رضا اسفندہ ٬٬ نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ یہ قرآنی سنٹر ۱۰۰ خواتين اور مردوں كی تربيت كرے گا جو اس علاقے كے مختلف شہروں میں قرآنی خدمات انجام دیں گے- انہوں نے كہا كہ اس كورس میں پانچ كلاسیں ہوں گی جن میں ماہر اساتذہ سے استفادہ كيا جاۓ گا – اس سے پہلے اسی قرآنی سنٹر كے تحت ۱۲۵ اساتذہ مصروف عمل ہیں –
132344
نظرات بینندگان
captcha