ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق جمہوریہ آذربائيجان میں خانہ فرھنگ ايران نے اس كتاب كو شائع كيا ہے جسے مختلف ثقافتی اور سماجی محافل میں تقسيم كيا گيا ہے –
یہ كتاب ايك ہزار كی تعداد میں آذری زبان میں شائع ہو ئی ہے اس كتاب میں وحدت اسلامی كے متعلق امام خمينی رہ كے نظريات اور دوسرے مضامين كے علاوہ مسلمانوں كے باہمی تعلقات كے بارے میں اسلام كا نقطہ نظریہ بيان كيا گيا ہے –
132277