ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق صوبہ كرمان میں قرانی سرگرميوں كے متحرك ركن ابو حيدری نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ داخلہ ٹيسٹ كا پہلا مرحلہ انجام پا چكا ہے اور اس مرحلہ میں ۲٦ اميدوار پاس ہوۓ ہیں جن سے دوسرے مرحلے كے لیے ٹيسٹ ليا جاۓ گا اور اس داخلہ ٹيسٹ میں پاس ہونے والوں كو باقاعدہ قرآنی ممتحن كی سند كے حصول كی خاطر خصوصی كورس كروايا جاۓ گا –
132507