كتاب ٫٫ تقوی در قرآن ٬٬ كی اشاعت

IQNA

كتاب ٫٫ تقوی در قرآن ٬٬ كی اشاعت

10:54 - June 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1554349
ادبی گروپ : ﴿حضور ﴾ پبليكشنز نے كتاب ﴿ تقوی در قرآن ﴾ كی اشاعت كی –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق محمد حسين فيض كی تحرير كردہ كتاب تقوی در قرآن پانچ ہزار نسخوں پر مشتمل ہے جسے حضور پبلشرز نے شائع كيا ہے -
كتاب كے مٶلف نے اس كتاب كو چھ فصلوں میں تدوين كيا ہے جن میں تقوی اور اس كی اہميت اور اس كے فوائد كو بيان كيا ہے - كتاب كے مٶلف نے كوشش كی ہے كہ اس كتاب میں مختصر مطالب كو بيان كيا جاۓ –
133475
نظرات بینندگان
captcha