ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق محمد حسين فيض كی تحرير كردہ كتاب تقوی در قرآن پانچ ہزار نسخوں پر مشتمل ہے جسے حضور پبلشرز نے شائع كيا ہے -
كتاب كے مٶلف نے اس كتاب كو چھ فصلوں میں تدوين كيا ہے جن میں تقوی اور اس كی اہميت اور اس كے فوائد كو بيان كيا ہے - كتاب كے مٶلف نے كوشش كی ہے كہ اس كتاب میں مختصر مطالب كو بيان كيا جاۓ –
133475