ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق زابل میں قرآنی كلاسیں شروع كر دی گئی ہیں اور یہ كلاسیں ناظرہ قرآن ٬تجويد القرآن ٬تفسير اور احكام كو شامل ہیں –یہ كلاسیں بچوں اور بڑوں ہر دو گروہوں كے لیے منعقد كی گئی ہیں –اور یہ كلاسیں زابل كے نواحی علاقوں كی مساجد میں بر پا كی گئی ہیں –
133236