ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق جناب حسين جلا ير نے ايكنا سے خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ مذكورہ تعداد میں ۲۷۳ انجمنیں مردوں سے اور ۱۲۰ انجمنیں خواتين سے متعلق ہیں –
انہوں نے مزيد كہا كہ سروے كے مطابق قرآنی انجمنوں كے ۷۸٦۰ ممبران ہیں –
جناب جلاير نے كہا كہ ان انجمنوں كی جانب سے ہر ہفتہ ۵۴۳ قرآنی محفلوں كا اہتمام كيا جاتا ہے جس میں قرائت قرآن معارف قرآن اور دعاٶں و زيارتوں كی تقريب بھی منعقد كی جاتی ہے –
134947