ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق ايران كے شہر شادگان كے ممتاز طلباء كے لیے قرآنی وركشاپ كا انعقاد كيا جا رہا ہے
تاكہ ان طلباء كو قرآن كے حفظ ٬ قرائت ٬ احكام اور نماز سے بخوبی آشنا كروايا جا سكے –
اس وركشاپ كا مقصد طلباء كو زيادہ سے زيادہ قرآن كی طرف رغبت دلانا اور قرآنی مفاہيم اور تعليم سے آگاہ كرنا ہے-
ياد رہے كہ اس وركشاپ میں صوبہ خوزستان كے مجرب اساتذہ سے استفادہ كيا جاۓ گا-
134373