خرمشہر میں قرآنی وركشاپ كا انعقاد

IQNA

خرمشہر میں قرآنی وركشاپ كا انعقاد

11:04 - June 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1555419
قرآنی سرگرمياں گروپ : قرآنی تعليم كو معاشرے میں فروغ دينے كی غرض سے امام علی علیہ السلام قرآنی سنٹر نے قرآنی وركشاپ كا انعقاد كرنے كا منصوبہ بنايا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق امام علی ۜ قرآنی سنٹر كے سربراہ رضا علی پور نے ايكنا سے خصوصی بات چيت كرتے ہوے كہا كہ اس قرآنی وركشاپ میں مایہ ناز طلباء كو دعوت دی گئی ہے تاكہ انہیں قرآنی تعليم دے كر آئيندہ ہونے والے قرآنی مقابلوں كے لیے تيار كيا جا سكے –انہوں نے كہا كہ اس وركشاپ میں تجربہ كار اساتذہ كو مدعو كيا گيا ہے تاكہ ان كی خدمات سے استفادہ كرتے ہوۓ خرمشہر كے ممتاز طلباء كی قرآنی تعليم كو مستحكم كيا جا سكے –
134418
نظرات بینندگان
captcha