كتاب ٫٫ قرآنی اصطلاحیں ٬٬ منظر عام پر آ گئی

IQNA

كتاب ٫٫ قرآنی اصطلاحیں ٬٬ منظر عام پر آ گئی

11:34 - June 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1555440
ادب گروپ : معارف قرآن سنٹر كے ماہرين نے اس كتاب كی تحقيق كی ہے جسے ٫٫ قرآنی اصطلاحیں ٬٬ كے نام سے شائع كيا گيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق معارف قرآن سنٹر كے مصادر شناسی گروپ كے سربراہ حجة الاسلام والمسلمين سيد علی سادات فخر نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ قرآنی اصطلاحات پر مشتمل كتاب ايران میں پہلی بار شائع ہو رہی ہے جو معلومات كا ايك بہت بڑا دخيرہ ہے –
انہوں نے كہا كہ اس كتاب میں قرآن كی خاص اصطلاحات ٬ عام اصطلاحات ٬ مترادف اصطلاحات ٬پيوستہ اصطلاحات كو منظم كر كے پيش كيا گيا ہے اور ان اصطلاحات كو قرآنی آيا ت سے مربوط بھی كيا گيا ہے –
134932
نظرات بینندگان
captcha