ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق جامعة القرآن سنٹر رشت میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد كيا گيا –
ان مقابلوں میں قرآنی موضوعات ٬ حفظ ٬اشاروں كے ذريعہ قرآن كا حفظ كرنا ٬ ناظرہ قرآن وغيرہ شامل تھے –
اس مقابلے میں ۱۵۰ طلباء نے حصہ ليا جن كی عمریں ۴ سال سے ۱۱ سال كے درميان تھیں -
ہر عنوان پر پہلے تين نماياں بچوں كو بہترين انعامات سے نوازا گيا –
134910