بلجيئم میں ۴۳ مساجد بنانے كے اجازت نامے لے لیے گۓ

IQNA

بلجيئم میں ۴۳ مساجد بنانے كے اجازت نامے لے لیے گۓ

10:40 - June 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1555667
بين الاقوامی گروپ : بلجيئم كے شہر والوينا میں ۴۳ مساجد كی تعمير كے لیے وزارت داخلہ نے اجازت نامہ صادر كر دیے ہیں –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق 7 SUR 7 نے لكھا ہے كہ اس اجازت نامے اور معاہدے كے تحت بلجيئم میں مذھبی عمارات كی تعمير نو اور اسلامی تنظيموں كی تاسيس پر كوئی پابندی نہیں ہوگی ليكن یہ تنظيمیں بلجيئم قوانين كی پابندی كریں گی – اس معاہدے سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے كہ بلجيئم حكومت نے اسلامی تنظيموں كو قانونی حيثيت دے دی ہے اور ان تنظيموں كے لیے كچھ بجٹ بھی ديا جاۓ گا – اور اس سے مسلمانوں كو بھی اس ملك میں قانونی حيثيت مل گئی ہے –
ياد رہے والوينا میں كئی مساجد بنانے كے لیے بھی پرمٹ صادر كر دیے گۓ ہیں –
135262

نظرات بینندگان
captcha