ايران كے شہر شاوور میں ۱۸ قرآنی سنٹروں میں قرآنی تعليم كا آغاز

IQNA

ايران كے شہر شاوور میں ۱۸ قرآنی سنٹروں میں قرآنی تعليم كا آغاز

10:51 - June 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1555674
قرآنی سرگرمياں گروپ : موسم گرما كی تعطيلات میں طلباء كو مصروف ركھنے كی غرض سے شاوور شہر كے آٹھ قرآنی سنٹروں نے قرآنی تعليم پر مشتمل كلاسوں كا آغاز كر ديا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق شاوور شہر میں تعليمی ادارے كے سربراہ نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ اس ادارے نے موسم گرما كی تعطيلات میں طلباء كو مصروف ركھنے كی غرض سے انہیں قرآنی تعليم سے بہتر آشنا كرنے كے لیے یہ جامع منصوبہ بنايا ہے اور ان آٹھ مقامات پر تجربہ كار اساتذہ كی زير نگرانی قرآنی تعليم كا اہتمام كيا ہے ان كلاسوں كے آخر میں مشہد مقدس كے لیے ايك زيارتی اور تفريحی ٹور كا انتظام بھی كيا گيا ہے –
133937

نظرات بینندگان
captcha