ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے BERNAMA نيوز سے نقل كيا ہے كہ وزارت خارجہ كے سيكرٹری احمد شابری نے كہا كہ مسلم ممالك كی مدد كے لیے ۲۴ ملين ڈالر منظور كیے گۓ ہیں –
انہوں نے مزيد كہا كہ ملائشيا كے زير نظر اسلامی ممالك كے ۸ ہزار افراد كو صنعتی تعليم دی جا رہی ہے –
قابل ذكر ہے كہ ملائشيا كی جانب سے ہونے والی ۲۴ ملين ڈالر كی امداد میں افريقی ممالك اور بنگلہ ديش شامل ہیں –
135346