البرز شہر میں قرآنی محفل

IQNA

البرز شہر میں قرآنی محفل

10:36 - June 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1556730
قرآنی سرگرمياں گروپ : خواتين كے لیے مخصوص محفل انس با قرآن كا پروگرام ايران كے شہر البرز میں منعقد كيا گيا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس پروگرام میں اس شہر كے مختلف برجستہ افراد اور خواتين نے شركت كی اور اس محفل میں قرآنی سرگرميوں كو زيادہ سے زيادہ تيز كرنے كی ضرورت پر زور ديا گيا -
اس روحانی محفل میں سامراء كے حالیہ اھانت آميز دہشت گردی كی پر زور مزمت كی گئی اور اس شہر میں كوثر نامی ثقافتی سنٹر كا افتتاح بھی كيا گيا – اس نورانی محفل میں قرآنی سرگرميوں میں متحرك خواتين ٬ حافظ اور قراء خواتين كی بھی حوصلہ افزائی كی گئی –
136643
نظرات بینندگان
captcha