قم میں تحريك تعليم القرآن كا موسم گرما میں آغاز

IQNA

قم میں تحريك تعليم القرآن كا موسم گرما میں آغاز

10:38 - June 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1556733
قرآنی سرگرمياں گروپ : اس سال موسم گرما كی تعطيلات میں قرآنی تعليم كو فروغ دينے كے لیے قم میں تحريك تعليم القرآن شروع كی جا رہی ہے -

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق اس منصوبے كا آغاز حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كے يوم ولادت سے ہو گا – اس منصوبہ كی سربراہ مريم برخورداری نے كہا كہ قائد انقلاب اسلامی نے فرمايا كہ ايران میں كوئی ايسا شخص نہ ہو جو قرآن كی صحيح تلاوت نہ كر سكتا ہو اور ہم اس فرمان كو عملی جامہ پہنانے كے لیے پوری كوشش كر رہے ہیں اور اس منصوبے میں مختلف سن و سال كے افراد شركت كریں گے –
136490
نظرات بینندگان
captcha