شاھرود میں ٫٫ نسيم حيات ٬٬ كے عنوان سے قرآنی كلاسوں كا اہتمام

IQNA

شاھرود میں ٫٫ نسيم حيات ٬٬ كے عنوان سے قرآنی كلاسوں كا اہتمام

10:46 - June 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1556741
قرآنی سرگرمياں گروپ : ادارہ تبليغات اسلامی شاہرود كی جانب سے قرآنی كلاسوں كا انعقاد كيا جاۓ گا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی شعبہ قرآن كے انچارج نے یہ خبر ديتے ہوۓ كہا كہ اس دورے كے لے ۴۰ كلاسیں منعقد كی جائیں گی جو مجموعا ۸۰ گھنٹوں پر مشتمل ہوں گی –
جناب رضا سبزواری نے مزيد كہا كہ ان كلاسوں میں تفسيری نكات پر تحقيقی بحث پيش كی جاۓ گی –
136504
نظرات بینندگان
captcha