تركی كے ادارہ ديانت میں قرآنی اساتذہ كی اہم نشست

IQNA

تركی كے ادارہ ديانت میں قرآنی اساتذہ كی اہم نشست

10:51 - June 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1556750
قرآنی سرگرمياں گروپ : تركی كے ادارہ ديانت نے قرآنی اساتذہ كی نشست میں بچوں كے لیے منعقد ہونے والی قرآنی كلاسوں كے بارے میں ضروری باتیں بيان كیں –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق ادارہ ديانت نے قرآنی اساتذہ سے كہا كہ وہ طلباء سے اچھے اخلاق كے ساتھ پيش آئیں تاكہ وہ بہتر طريقے سے اساتذہ كی بات سنیں اور معارف قرآن سے آشنا ہو جائیں -
ادارہ نے مزيد كہا كہ قرآنی كلاسوں میں شركت كے لیے ضروری ہے كہ طلباء پانچویں كلاس پاس كر چكے ہوں –
136361
نظرات بینندگان
captcha