ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق امام سجاد علیہ السلام قرآنی سنٹر كے سربراہ حسينی سليمی پو ر نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ اس سنٹر نے حفظ اور علوم قرآن و حديث كی تعليم كا جامع منصوبہ بنايا ہے اور یہ كورس پورا كرنے پر كامياب افراد كو باقاعدہ سند دی جاۓ گی اور اس سلسلے میں ايك جامع داخلہ ٹيسٹ تمام صوبوں كے طلاب سے كيا جاۓ گا –
136481