بہبھان كے امام سجاد علیہ السلام قرآنی سنٹر میں داخلے شروع

IQNA

بہبھان كے امام سجاد علیہ السلام قرآنی سنٹر میں داخلے شروع

11:17 - June 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1556799
قرآنی سرگرمياں گروپ : ايران كے شہر بہبھان میں امام سجاد علیہ السلام قرآنی سنٹر نے حفظ قرآن اور علوم قرآنی و حديث كے لیے خواتين اور مردوں كے داخلے شروع كر دیے ہیں –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق امام سجاد علیہ السلام قرآنی سنٹر كے سربراہ حسينی سليمی پو ر نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ اس سنٹر نے حفظ اور علوم قرآن و حديث كی تعليم كا جامع منصوبہ بنايا ہے اور یہ كورس پورا كرنے پر كامياب افراد كو باقاعدہ سند دی جاۓ گی اور اس سلسلے میں ايك جامع داخلہ ٹيسٹ تمام صوبوں كے طلاب سے كيا جاۓ گا –
136481
نظرات بینندگان
captcha