لندن مستقبل كا اسلامی شہر

IQNA

لندن مستقبل كا اسلامی شہر

10:24 - June 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1557124
بين الاقوامی گروپ :انگريزی جريدہ ٫٫ ٹائمز آوٹ ٬٬ نے ايك رپورٹ شائع كی ہے جس كا عنوان ٫٫ كيا لندن مستقبل میں اسلامی شہر بن جاۓ گا یہ رپورٹ غير مسلموں كے جوق در جوق دين اسلام قبول كرنے كی وجہ سے بنائی گئی ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق محيط سائیٹ نے لكھا ہے كہ ٹائمز آوٹ مجلہ كی مجلس ادارت كے سربراہ نے كہا كہ ۲۰۰۱ سے اب تك لیے گۓ اعداد و شمار بتاتے ہیں كہ لندن میں سكونت پذير مسلمانوں كی آبادی میں ٦ لاكھ سات ھزار كی تعداد كا اضافہ ہوا ہے –
انہوں نے كہا كہ ۱ / ۵ ملين كی مسلمان آبادی جو مختلف اقوام پر مشتمل ہے لندن میں آباد ہیں اس سے یہ سوال ذہن میں آتا ہے كہ كيا آئندہ چند سالوں میں لندن ايك اسلامی شہر میں تبديل ہو جاۓ گا –
136616
نظرات بینندگان
captcha