بہبہا ن میں قرآنی مفاہيم كی تعليم كا آغاز

IQNA

بہبہا ن میں قرآنی مفاہيم كی تعليم كا آغاز

10:14 - June 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1557612
قرآنی سرگرمياں گروپ : ايران كے شہر بہبان میں واقع امام سجاد علیہ السلام علوم قرآنی سنٹر نے طلباء كے لیے مفاہيم قرآن كی تعليم كا كورس شروع كر ديا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق بہبہا ن میں واقع امام سجاد علیہ السلام قرآن سنٹر كے سربراہ حسين سليمی پور نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ اس كورس میں جس كتاب كی تدريس كی جاۓ گی ا سكا نام ٫٫ گام بہ گام ٬٬ ہے جس میں بالترتيب قرآنی ابحاث بيان كی گئی ہیں یہ كتاب ۱۰ جلدوں پر مشتمل ہے اسے پرائمری طلباء كے لیے پڑھايا جاۓ گا –
136814
نظرات بینندگان
captcha