قرآن مجيد كا پہلی مرتبہ گرجی زبان میں ترجمہ

IQNA

قرآن مجيد كا پہلی مرتبہ گرجی زبان میں ترجمہ

10:38 - June 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1557625
قرآنی سرگرمياں گروپ : ايك گرجستانی پروفيسر كے تعاون سے پہلی بار قرآن مجيد كا گرجی زبان میں ترجمہ ہوا ہے –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے المحيط سائٹ سے نقل كيا ہے كہ یہ ترجمہ پروفيسر ٫٫ گورجی لوبگانيدزہ ٬٬ نے كيا ہے –
موصولہ رپورٹ كے مطابق ترجمہ كے سلسلے میں پروفيسر نے سالھا سال اسلامی ممالك كا سفر كر كے علماۓ تفسير سے تبادلہ خيال كيا تھا –
137275
نظرات بینندگان
captcha