تركی میں قرآنی كلاسوں كا اہتمام

IQNA

تركی میں قرآنی كلاسوں كا اہتمام

10:24 - June 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1557873
بين الاقوامی گروپ:موسم گرما كی تعطيلات میں تركی میں قرآنی كلاسیں منعقد ہو رہی ہیں۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)كی رپورٹ كے مطابق تركی میں دينی امور كے سر براہ ”بار داك اوغلو“نے اس خبر كا اعلان كرتے ہوئے كہا كہ ان كلاسوں كے شركاءاكثر بچے ہوں گے لہٰذا قرآنی اساتذہ كی ذمہ داری بھی سنگين ہوگی انھوں نے دينی تعليم دينے والے اساتذہ سے كہاكہ وہ اپنے اخلاق سے بچوں كو قرآنی تعليم حاصل كرنے كے لئے جذب كریں۔
137512
نظرات بینندگان
captcha