سولہویں پوپ بنڈيكٹ كی اديان میں مابين گفتگو پر تاكيد

IQNA

سولہویں پوپ بنڈيكٹ كی اديان میں مابين گفتگو پر تاكيد

0:00 - June 30, 2007
خبر کا کوڈ: 1558039
بين الاقوامی گروپ:سولہویں پوپ بنڈيكٹ نے اپنے تركی كے سفر میں اديان كے مابين گفتگو كی ضرورت پر زور ديا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق سولہویں پوپ بنڈيكٹ جو كيتھولك كليسا كے سر براہ ہیں انھوں نے اديان الٰہی كے مابين گفتگو كی ضرورت پر زور ديا اور كہا كہ ہمیں دينی اور ثقافتی امور میں زيادہ سے زيادہ تعاون كی ضرورت ہے ۔
كيتھولك كليسا كے ذمہ دار افراد نے یہ عندیہ ظاہر كيا ہے كہ پوپ كا تركی كی طرف یہ سفر اديان كے مابين گفتگو كے سلسلہ میں تھا بالخصوص وہ اسلام اور مسيحيت كے مابیں گفتگو كے متمنی ہیں۔ اور انھوں نے اپنے پيرو كاروں پر اس حوالے سے مناسب تجاويز كا تقاضا بھی كيا ہے۔
۱۳۷۸۴۹
نظرات بینندگان
captcha