ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق حوزہ نيوز سنٹر نے كہا ہے كہ علامہ بلاغی كی شخصيت پر مقالہ نويسی كا پروگرام بنا يا گيا ہے جس كے عناوين میں علامہ موصوف كی خصوصيات ان كی علمی اور عملی خدمات اور علامہ بلاغی اور مختلف مذہبی اور دينی افكار كے علاوہ ان كی قرآنی ،فقہی ، ادبی، معاشرتی، سياسی، حديثی، پہلوو ¿ں پر بھی مضامين لكھے جائیں گے۔
۱۳۷۹۸۶