ملائشيا میں فلسطين كے مسئلہ پر ہنگامی اجلاس

IQNA

ملائشيا میں فلسطين كے مسئلہ پر ہنگامی اجلاس

0:00 - June 30, 2007
خبر کا کوڈ: 1558069
بين الاقوامی گروپ: ملائشيا كے زوير خارجہ نے كہا كہ (OIC)كے اراكين اور ممبران كے ساتھ ملائشيا میں ہونے والی میٹنگ كا ہم بھر پور استقبال كرتے ہیں ،
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق حامد الباری نے فلسطين كی صورت حال پر افسوس ظاہر كرتے ہوئے كہا كہ اس میٹنگ میں فلسطينيوں كے مابين ہونے والی جنگ كے خاتمہ پر گفتگو كی جائے گی۔
انھوں نے مزيد كہا كہ فلسطين میں امن وامان قائم كرنے كا واحد راستہ آزاد اور مستقل فلسطين حكومت كا قيام ہے۔
۱۳۸۰۵۸
نظرات بینندگان
captcha