امسال ۲۰ ہزار روسی مسلمان فريضہ حج سے مشرف ہوں گے

IQNA

امسال ۲۰ ہزار روسی مسلمان فريضہ حج سے مشرف ہوں گے

10:15 - July 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1558711
بين الاقوامی گروپ : امسال خانہ خدا كی زيارت كے لیے ۲۰ ہزار روسی مسلمان مكہ مكرمہ جائیں گے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق حج كمیٹی روس كے ركن عثمان حضرت اسحاقوف نے كہا كہ امسال انشاء اللہ ۲۰ ہزار روسی مسلمان فريضہ حج ادا كریں گے - انہوں نے مزيد كہا كہ اس تعداد میں ۳ ہزار آزاد رياست تاتارسان كے مسلمان بھی شامل ہوں گے-
138704
نظرات بینندگان
captcha