كتاب ٫٫ قصص التوابين ٬٬ كا چوتھا ایڈيشن

IQNA

كتاب ٫٫ قصص التوابين ٬٬ كا چوتھا ایڈيشن

10:21 - July 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1558716
ادبی گروپ : محمد ۖ آل محمد ۖ ٬٬ پبلشرز كے تعاون سے كتاب ٫٫ قصص التوابين ٬٬ كا چوتھا ایڈيشن منظر عام پر آ گيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ٫٫ جناب علی مير خلف زادہ ٬٬ كی تحرير كردہ كتاب چوتھی بار تين ہزار كی تعداد میں زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے-
اس كتاب میں مختلف عناوين پر تحقيقی بحث كی گئی ہے جن میں سے بعض كی طرف اشارہ كيا جا رہا ہے : توبہ كرنے كی فضيلت ٬ گناہ كا نيكی میں تبديل ہونا ٬ توبہ كرنے والا ملائكہ كی دعا میں شامل ٬ توبہ طول عمر و زيادتی مال كا سبب ٬ اس كتاب میں ۴۰ ايسے گناہ گاروں كی داستان لكھی گئی ہے جو ايك گھڑی میں اگناہوں سے دست بردار ہوگۓ اور اس قدر توبہ كی كہ اولياء خدا میں ان كا شمار ہونے لگا 138314
نظرات بینندگان
captcha