حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا كے حرم میں قرآنی تعليم كا كورس

IQNA

حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا كے حرم میں قرآنی تعليم كا كورس

10:41 - July 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1559794
اعزازی نامه نگار / فاطمہ صالحی : موسم گرما میں حرم حصرت معصومہ كی طرف سے قرآن كا تعليمی كورس شروع كيا گيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق اس تعليمی كورس میں حفظ ٬ تجويد ٬ ناظرہ ٬ عملی قرائت اور مفاہيم قرآن شامل ہیں ٬ حرم مطہر میں ہر منگل كی شام كو قرآن كے ساتھ انس كی محفل ہوتی ہے اس كے علاوہ ہر جمعہ كی صبح امام زمانہ كی سلامتی كی نيت سے ختم قرآن بھی كيا جاتا ہے ٬ قرآن كے پروگراموں میں شريك ہونے كے لیے داخلہ ليا جا سكتا ہے –
139926
نظرات بینندگان
captcha