ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ تقريب شہر ارومیہ میں تين روز تك منعقد رہی جس میں ۱۳۰ حفاظ قرآن نے شركت كی –
موصولہ رپورٹ كے مطابق ۳٦ افراد كو مقابلے میں منتخب كيا گيا –
اسی طرح ارومیہ كے پارك الغدير میں صديقہ طاہرہ كی ولادت كے سلسلہ میں محفل منعقد كی گئی جس میں فاطمہ نامی خواتين كو انعامات تقسيم كیے گۓ –
140249