ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق یہ قرآنی رسم صديوں سے جاری ہے اور اس محفل كا انعقاد كا طريقہ یہ ہے كہ صبح سويرے بارہ حافظ قرآن ٬ قرآن كی تلاوت شروع كرتے ہیں اور پورا دن بلا وقفہ یہ سلسلہ جاری رہتا ہے حتی كہ ايك ختم قرآن مكمل ہو جاتا ہے –
اس رسم كے ايك منتظم نے بتايا كہ یہ سلسلہ كئی صدياں پہلے شروع ہوا اور ابھی ايك امانت كے طور پر ہمارے ہاتھوں میں باقی ہے لہذا اس كو باقی ركھنا ہم اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں –
140211