ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق آسٹريلوی ریڈيو نے كہا ہے كہ تھائی لينڈ كے جنوبی علاقے میں اس ملك كی حكومت نے ايك اسلامی مدرسہ پر اس شبہ كی بنياد پر پابندی لگا دی ہے كہ یہاں عليحدگی پسندانہ افكار كی ترويج كی جاتی ہے اس ملك كی حكومت نے كہا كہ اس مدرسہ كے طلباء دھشت گردی میں بھی ملوث ہیں
ياد رہے كہ گذشتہ سال سے تھائی لينڈ حكومت كا جنوبی تھائی لينڈ كے مسلمانوں سے اچھا رویہ نہ تھا اور ان پر بلا وجہ دباٶ ڈلا جا رہا تھا –
140748